ٹیگس - مجلس عزا

iqna

IQNA

ٹیگس
مجلس عزا
ایکنا: عزاداری حضرت فاطمه‌زهرا (س) کی آخری مجلس رهبر معظم انقلاب کے حضور حسینیه امام خمینی(ره) میں منعقد ہوئی۔
خبر کا کوڈ: 3515520    تاریخ اشاعت : 2023/12/20

ایکنا تھران- شہادت حضرت فاطمه‌زهرا(س) کی دوسری مجلس رهبر معظم انقلاب اور عاشقان اہل بیت (ع) کی شرکت کے ساتھ حسینیه امام خمینی(ره) میں منعقد ہوئی.
خبر کا کوڈ: 3513456    تاریخ اشاعت : 2022/12/27

حقیقی مسلمان دین کا استعمال نہیں کرتا بلکہ دین کے ذریعہ خرابیوں کو دور کرنے کے سلسلے میں استفادہ کرتا ہے تاکہ عوام کو شعور و آگاہی کے ساتھ دین کی جانب متوجہ کرسکے۔
خبر کا کوڈ: 3512452    تاریخ اشاعت : 2022/08/06

محرم میں عشرہ اول کی مناسبت سے حرم مطهر حضرت عبدالعظیم حسنی(ع) تھران میں مجلس و عزاداری کا سلسلہ جاری ہے۔
خبر کا کوڈ: 3512438    تاریخ اشاعت : 2022/08/03

اسلامی تحریک بحرین کے سربراہ آیت‌الله شیخ عیسی قاسم مقدس نے پہلی محرم کی مجلس عزا میں شرکت کی۔ یہ مجلس قم میں ظھر اور رات دو بار منعقد ہوتی ہے۔
خبر کا کوڈ: 3512416    تاریخ اشاعت : 2022/08/01

بین الاقوامی گروپ: مجلس وحدت مسلمین کے سیکریٹری جنرل کا کہنا تھا کہ امریکہ اور اسرائیل نے لبنان، شام اور عراق کو توڑنے کی کوشش کی، لیکن وہاں کے شیعہ سنی عوام اکٹھے ہوگئے، جس کی وجہ سے ان ممالک میں امریکہ اور اس کے حواریوں کو بدترین شکست ہوئی۔ ہمارا دشمن بہت مکار ہے، وہ نت نئے طریقوں سے ہمیں کمزور کرنے کی کوششیں کرتا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3505722    تاریخ اشاعت : 2019/02/10

بین الاقوامی گروپ: شیعہ علماء کونسل کے سربراہ علامہ سید ساجد علی نقوی نےڈیرہ غازی خان میں مجلس عزا سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ علماء و ذاکرین کو چاہیے کہ سیرت جناب فاطمہ (س) کوحقیقی معنوں میں لوگوں تک پہنچائیں۔
خبر کا کوڈ: 3505720    تاریخ اشاعت : 2019/02/09